LOADING

Type to search

مانسہرہ(بگ ڈیجٹ)جہالت کی انتہا مانسہرہ میں اولاد کا نہ ہونالڑکی کاجرم بن گیا

Share this to the Social Media

مانسہرہ مدنی محلہ میں شادی کے چار سال بعد لڑکی کو سسرالیوں نے قتل کردیا،
خاوند خرم اور اس کی ماں مبینہ قتل میں ملوث ہیں قتل کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئ لڑکی کے جسم پر تشدد کے بڑے بڑے نشانات ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *