ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خط پر وزارت ِ قانون و انصاف سے رائے مانگ لی۔
تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کے موقف کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے پر رائے مانگی، ایوانِ صدر نے صدر مملکت کے خط کے جواب میں الیکشن کمیشن کے موقف پر رائے مانگی ہے ،ایوانِ صدر کی جانب سے خط وزارت قانون و انصاف کے سیکرٹری کے نام لکھا گیا ہے