وزیر اعلی محسن نقوی نے اسلام پورہ۔ اندرون شہر۔ سرکلر روز اور دیگر علاقوں میں نکاسی آب کے کام کا جائزہ لیا
محسن نقوی نے اسلام پورہ میں واسا کے عملے سے مصافحہ کیا اور نکاسی آب کا کام مکمل کرنے پر شاباش دی
کمشنر لاہورڈویژن ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور اور ایم ڈی واسا نے نکاسی آب کے لیے بہت مخت سے کام کیا۔محسن نقوی
اسلام پورہ میں ہمیشہ پانی کھڑا رہتا ہے۔ آج 203 ملی میٹر بارش کے باوجود پانی بروقت نکالا گیا۔محسن نقوی
محسن نقوی نے رہائشیوں کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کے لئے کمشنر لاہور ڈویژن کو ہدایات دیں
سیکرٹری تعمیرات و مواصلات۔ کمشنر لاہورڈویژن۔ ڈپٹی کمشنر لاہور اور ایم ڈی واسا بھی ہمراہ تھے