لاہور
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پولیس ریلیف سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پنجاب پولیس کے جوان سیلاب زدگان کی مدد و بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں۔ سیلاب کے خطرے سے دوچار شہریوں کی جان ومال اور املاک کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ آئی جی پنجاب