نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹویٹ
کاشتکار بھائیوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی صورت اپنی کپاس 8500 روپے فی من سے کم نہ بیچیں۔
سیکرٹری زراعت اور تمام ڈویژنل کمشنرز کپاس کی سپورٹ پرائس پر عملدرآمد کرائیں ، اور فوری طور پر تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیٹھ کر اس کو یقینی بنائیں