LOADING

Type to search

اسلام آباد( بگ ڈیجٹ) اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ ترنول کی حدود 26 نمبر چونگی شاہین آباد میں غیر قانونی اڈہ مالکان کا بھتہ نہ دینے پر شہری قدیم خان پر بھی تشدد

Share this to the Social Media

اسلام آباد

اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ ترنول کی حدود 26 نمبر چونگی شاہین آباد میں غیر قانونی اڈہ مالکان کا بھتہ نہ دینے پر شہری قدیم خان پر بھی تشدد بھتہ ہمیں دو گے موٹروے پولیس اور پولیس کے افسران ہمارے ساتھ ملے ہوئے ہیں جہاں دل کرے جاؤ مقامی تھانہ بھی ہمارے ساتھ ملا ہوا ہے۔

غیر قانونی اڈا مالکان کا شہریوں کو کھلے عام دھمکیاں ہم نے پولیس افسران کو خوش کرنے کے لیے پیسہ پانی کی طرح بہا دیا غیر قانونی اڈا مالکان کا ریاست کو کھلا چیلنج اڈا قائم کر لیا۔اس وقت بھی اسلحہ سے لیس دہشت گرد 26 نمبر پر دہشت پھیلانے میں مصروف مقامی تھانہ مکمل پشت پناہی میں

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *