LOADING

Type to search

بلوچستان (بگ ڈیجٹ) : آئی ایس پی آر | بلوچستان کے ژوب اور سوئی میں الگ الگ حملوں میں بارہ فوجی اہلکار ہلاک

Share this to the Social Media

 (اردوٹائمز) اسلام آباد
 آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ژوب اور سوئی میں الگ الگ حملوں میں بارہ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ سات عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ تحریک جہاد پاکستان نامی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمے داری قبول کی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *