LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،منشیات سپلائر کو معزز عدالت سے 20 سال قید کی سزا

Share this to the Social Media

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،منشیات سپلائر کو معزز عدالت سے 20 سال قید کی سزا،مجرم وقار کو 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی۔تفصیلات کے مطابق منشیات سپلائر کو معزز عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنا دی،مجرم وقار کو 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی،مجرم وقار سے 10 کلو گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ٹیکسلا پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرنے اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات سپلائرز کی سزایابی منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لئے اہم ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *