واک میں سینئر افسران سمیت، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈاور ضلع بھر کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔
واک کا مقصد امن و امان کے قیام اور اتحاد و یگانگت کے فروغ کے لیے کے عزم کا اظہار ہے،
واک ڈی چوک سے شروع ہوکر چائنا چوک اختتام پذیر ہوئی
اسلام آباد کے امن پسند شہریوں سے امید کرتے ہیں کہ امن و امان کو یقینی بنانے میں پولیس سے مکمل تعاون کرینگے،آئی جی اسلام آباد