LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد میں مزید 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ، نوٹیفکیشن

Share this to the Social Media
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 میں توسیع کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی، 5یا5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی۔پابندی کا اطلاق ریڈ زون، تھرڈ ایونیو، مری روڈ ،ساتھ یونیورسٹی روڈ، فورتھ ایونیو، ڈی چوک سمیت شہر کے تمام مقامات پر ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *