LOADING

Type to search

جارجیا (بگ ڈیجٹ) دھاندلی کا الزام ، جارجیا میں اپوزیشن رہنما نے الیکشن کمیشن سربراہ کے چہرے پر سیاہی پھینک دی

Share this to the Social Media

جارجیا میں اپوزیشن جماعت کے رہنما نے سینٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ کے چہرے پر سیاہی پھینک دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ گیورگی کالادرویش پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے اجلاس میں شریک تھے کہ اپوزیشن رہنما نے دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے ان کے اوپر سیاہی پھینک دی۔

سیاہی پھینکنے کی وائرل ویڈیو خبروں اور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے ، سیاہی پھینکنے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کو سیاہی پھینکنے والے کے پیچھے بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *