پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے صحافی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ صحافی فرخ نواز بھٹی کو آج علی الصبح انکے گھر سے اغواء کیا گیا۔۔ اہلیہ صحافی
فرخ نواز کو ہاؤس نمبر 7 گلی نمبر 118 جی تھرٹین فور اسلام آباد سے نقاب پوش افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں ۔۔ اہلیہ کا موقف
کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اسلام آباد پولیس یہ بتانے سے قاصر ہے کہ صحافی فرخ نواز کو کس نے اغواء کیا اور اسکا جرم کیا ہے ۔اہلیہ کا موقف
وزارت داخلہ اپنا کردار ادا کرے اور فرخ بھٹی کو بازیاب کرایا جائے۔۔ صحافی کی اہلیہ