LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) بانیٔ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے

Share this to the Social Media

بانیٔ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے

جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ بھی کریں گے۔
ڈاکٹر عاصم حسین کو تاحال بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی ہے۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *