گجرانولہ
سسرالیوں کا بہو پر بہیمانہ تشدد ،،،متاثرہ خاتون کے مطابق شوہر نے مجھ پر پٹرول چھڑکا اور میری سوتن نے مجھے آگ لگائی _ متاثرہ لڑکی شمائلہ تشویشناک حالت میں لاہور جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے،،تشدد کے دوران آگ میں جلتی شمائلہ کو بچانے کی بجائے سوتن سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہی ہے,,