LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سی ڈی اے کا سیکٹر سی سولہ کے متاثرین کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ،، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو مراسلہ لکھ دیا

Share this to the Social Media

سی ڈی اے کا سیکٹر سی سولہ کے متاثرین کے خلاف ناجائز تجاوزات کی پاداش میں آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ،، ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ شاہجہان کی جانب سے مراسلہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو لکھا گیا گیا جس میں یکم نومبر کو آپریشن کا کہا گیا ہے اس حوالے سے سی ڈی اے کے ریونیو و لینڈ کے عملے کو بھی موقعہ پر موجود ہونے کا پابند بنایا گیا ہے ، یاد رہے کہ سی سولہ سیکٹر کے متاثرین کا مطالبہ رہا ہے کہ پلاٹس اور کلیمز کے حوالے سے واضح پالیسی ترتیب دیکر آگاہ کیا جائے اور متاثرین قبضہ دینے کو تیار ہیں جبکہ سی ڈی اے ترقیاتی پراجیکٹس میں روکاوٹ کا بہانہ بنا کر آپریشن کرناچاہتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *