LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی حکومت نے خرم آغا کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا

Share this to the Social Media

وفاقی حکومت نے خرم آ غا کو وزیر اعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق خرم آ غا سیکرٹری کمیونیکیشن کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ،
خرم آ غا کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹوگروپ سے ہے ۔
ڈاکٹر توقیر شاہ نے گزشتہ ہفتہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *