LOADING

Type to search

لاہور(بگ ڈیجٹ) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ

Share this to the Social Media

وزیر اعلی محسن نقوی نے ون ونڈو سیل میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور درخواستوں پر پراگرس کا پوچھا

شہریوں کا درخواستیں نمٹانے کے حوالے سے اطمینان کا اظہار

وزیر اعلی محسن نقوی کا شہریوں کی شکایات کے ازالے کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے

بعض سائلین نے منشاء بم اور قبضہ مافیا کے خلاف شکایات کیں

وزیر اعلی محسن نے متاثرہ شہریوں کو کمیٹی روم میں بلایا اور ہر ایک کے مسلے کو خود سنا

متاثرہ شہریوں نےمنشاء بم قبضہ مافیا کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے

فوری ایکشن لینے کے لیے سی ایم پنجاب نے سی سی پی او لاہور کو ایل ڈی اے آفس بلایا

وزیر اعلی محسن نقوی نے فی الفور منشاء بم اور دیگر قبضہ کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا

سی سی پی او لاہور اور ایل ڈی اے کو بلاتاخیر کاروائی کرنے کی ہدایت

متاثرین کو حق دلوائیں گے ۔ کسی سے زیادتی نہیں ہو گی۔ محسن نقوی

منشاء بم اور اس طرح کے دیگر قبضہ مافیا سے قانون کے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا ۔محسن نقوی

قبضہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن ہو گا۔ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی نے ایل ڈی اے کے پورے سسٹم کو ڈیجٹلائزڈ کرنے کا پلان طلب کر لیا

شہریوں کی سہولت کیلئے ایل ڈی اے کو ڈیجیٹل کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ محسن نقوی

ون ونڈو سیل میں بہتری آئی ہے۔ تاہم اس سے کم وقت میں شہریوں کو دستاویزات ملنی چاہئیں۔محسن نقوی

کمشنر لاہورڈویژن و ڈی جی ایل ڈی اے نے وزیر اعلی محسن نقوی کو بریفنگ دی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *