نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس
150برس پرانے ڈرامہ ایکٹ 1876میں مجوزہ ترامیم پر بریفنگ
اجلاس میں صوبائی وزیر ثقافت عامر میر نے وزیر اعلی محسن نقوی کو بریفنگ دی
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے چیک اینڈ بیلنس کوبرقرار رکھتے ہوئے تھیٹرز کو کھولنے کی اجازت دی
آرٹ اور کلچر کے فروغ پر فوکس کیا جائے۔ محسن نقوی
صوبائی وزیر ثقافت عامر میر۔ چیف سیکرٹری۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ۔ سیکرٹری اطلاعات و ثقافت۔ کمشنر لاہورڈویژن۔ ڈی آئی جی آپریشنز۔ اور ڈپٹی کمشنر لاہور کی اجلاس میں شرکت