LOADING

Type to search

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز کے دسویں اجلاس کے موقع پر سری لنکا کے یوتھ افئیرز اینڈ سپورٹس منسٹر روشن رانا سنگا کے ساتھ ملاقات۔

Share this to the Social Media

پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز کے دسویں اجلاس کے موقع پر سری لنکا کے یوتھ افئیرز اینڈ سپورٹس منسٹر روشن رانا سنگا کے ساتھ ملاقات۔
دونوں وزرا نے نوجوانوں کی ترقی کے باہمی مواقع اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماوں نے کھیل اور تعلیم کے شعبوں میں خصوصی طور پر دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا۔
اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان نوجوانوں کے اُمور میں پہلے ہی تعاون جاری ہے تاہم اس تعاون کومزید فروغ دیا جا سکتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *