LOADING

Type to search

مظفر گڑھ(بگ ڈیجٹ) وزیر اعلی محسن نقوی کا رجب طیب اردوان ٹرسٹ ہسپتال کا دورہ

Share this to the Social Media

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی صوبائی وزراء کے ہمراہ کوسٹرز میں مظفر گڑھ پہنچ گئے

مختلف شعبوں کا معائنہ،مریضوں کی خیریت دریافت کی، ہسپتال میں طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار

وزیر اعلی محسن نقوی کا رجب طیب اردوان ہسپتال سے ملحق نیا نرسنگ سکول بنانے کا اعلان

وزیر اعلی محسن نقوی نے ویٹنگ ایریامیں مریضوں اور تیمارداروں سے ملاقات کی
وزیر اعلی محسن نقوی نے مریضوں کے فوری علاج معالجے کے لئے ہدایات دیں

بزرگ مریضہ نے وزیر اعلی محسن نقوی سے شفقت کا اظہار کیا اور دعائیں دیں

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی مریضوں کے علاج معالجے کے لئے بہترین مینجمنٹ کی ہدایت

وزیر اعلی محسن نقوی نے بزرگ مریض کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرنے کی ہدایت کی

ایمرجنسی۔آپریشن تھیٹر ۔ استقبالیہ کاونٹر۔ڈائیلسز یونٹ کا معائنہ کیا

6 ماہ سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کے لیے انتظار کرنے والے 17 سالہ لڑکے کو فوری طور پر پی کے ایل آئی منتقل کرنے کی ہدایت

ڈائیلسز کے مریضوں کا بیک لاگ ختم کرنے کے لئے پلان طلب

اضافی شفقٹ اور مزید ڈائیلسز مشین کے ذریعے مریضوں کو سہولتوں دی جاتیں۔ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی کو ہسپتال کے امور سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی

وزیر اعلی محسن نقوی نے مظفر گڑھ انڈسٹریل اسٹیٹ کی سائٹ کا بھی دورہ کیا

وزیر اعلی محسن نقوی کو منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی

وزیراعلی محسن نقوی نے انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کے لئے جلد اقدامات کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *