وفاقی حکومت کا جعلی آئی جی لیٹر تیار کرنے اور اور شیئرکرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو کاروائی کے لے خط لکھنے کا فیصلہ۔ اسٹبلشمینٹ ذرائع کے مطابق ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا البتہ جس نے یہ جعلی نوٹیفکشن تیار کی ہے ان کیخلاف ایف آئی اے کو لیٹر لکھ رہے تاکہ ایسے عناصر کی نشاندہی کرکے مقدمہ درج کیاجاسکے۔ آئی جی خیبر پختونخوا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ایسا کوئی بھی نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے کارنئیں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا جعلی نوٹیفکیشن تیار کرنے اور شئیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے