LOADING

Type to search

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ)سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت جاری

Share this to the Social Media

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس منصورعلی شاہ بینچ کا حصہ ہیں۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے ریماکس میں کہا خواجہ حارث صاحب اجازت ہو تو مخدوم علی خان سے ایک بات پوچھوں؟کل ہم نے ترمیمی قانون میں ایک اورچیزدیکھی،ایم ایل اے کے تحت حاصل شواہد کی حیثیت ختم کردی گئی ہے،اب نیب کو خود وہاں سروسز لینا ہوں گی جو مہنگی پڑیں گی۔

چیف جسٹس نے کہا آپ نےکل کہا تھا کہ ایم ایل اے کے علاوہ بھی بیرون ملک سے جائیدادوں کی رپورٹ آئی ہے۔قانون میں تواس ذریعے سے حاصل شواہد قابل قبول ہی نہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *