خاتون نے پولیس کو اطلاع دی کہ شوہر بیمار ہے اور بچے بھوکے بیٹھے ہیں،
سی پی او راولپنڈی کے حکم پر ایس ایچ او صدر واہ اور ٹیم نے فوری طور پر اہل خانہ کو کھانے پینے کا سامان پہنچایا۔ شہریوں کی خدمت و تحفظ ہمارا فرض مقدم ہے،
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.