LOADING

Type to search

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) ایمان مزاری رہا ہوتے ہی جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

Share this to the Social Media

انسدادہشت گردی عدالت نے دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس میں ایمان مزاری کو رہائی کے بعد جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انسدادہشت گردی عدالت میں دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس میں ایمان مزاری اورعلی وزیر کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظورکرگئی تھی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ ایمان مزاری اور علی وزیر کو 30،30 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *