LOADING

Type to search

راولپنڈی(بگ ڈیجٹ) آزاد کشمیر کے ممبر اسمبلی علی شان سونی راولپنڈی سے گرفتار ۔۔۔۔

Share this to the Social Media

آزاد کشمیر کے سابق وزیر، ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی کو 2017 میں تھانہ سول لائن راولپنڈی میں درج ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ مقدمہ 16/5/2017 کو سول لائن تھانہ راولپنڈی میں درج کیا گیا تھا، چھ سال بعد گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *