LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈٰیجٹ) ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کے خط پر وزارت ِ قانون و انصاف سے رائے مانگ لی

Share this to the Social Media

 ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خط پر وزارت ِ قانون و انصاف سے رائے مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کے موقف کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے پر رائے مانگی، ایوانِ صدر نے صدر مملکت کے خط کے جواب میں الیکشن کمیشن کے موقف پر رائے مانگی ہے ،ایوانِ صدر کی جانب سے خط وزارت قانون و انصاف کے سیکرٹری کے نام لکھا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *