)وفاقی حکومت نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن انوارالحق کو چیئر مین سی ڈی اے تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔کیپٹن انوار الحق کو گزشتہ ہفتے نور الامین مینگل کی جگہ چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا تھا۔جاری تحریری احکامکات کے مطابق کیپٹن انوار الحق مزید احکامات تک بطور چیئر مین سی ڈی اے بھی خدمات سرانجام دیں گے۔نو ٹیفکیشن میں ان کی مدمت کا تعین نہیں کیا گیا