LOADING

Type to search

لاہور(بگ ڈیجٹ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ، تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا

Share this to the Social Media

منصوبے کا 80 فیصد کام مکمل

وزیر اعلی محسن نقوی نے منصوبے کو اگلے ماہ تک 100 فیصد مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا

نجی کمپنی کے کنٹریکٹر نے پراجیکٹ کو ستمبر کے آخری عشرے میں مکمل کرنے کی گارنٹی دی اور پراجیکٹ بریف پر دستخط کئے

انشاءاللہ منصوبے کو آپ کے ویژن کے مطابق جلد ازجلد مکمل کریں گے۔ کنٹریکٹر

وزیر اعلی محسن نقوی کا منصوبے پر ہونے والی پیشرفت اور معیاری کام پر اطمینان کا اظہار

اسی رفتار سے پراجیکٹ پر دن رات کام جاری رکھا جائے۔ محسن نقوی

اراضی مالکان کو مارکیٹ ریٹ کے مطابق معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت

شاہدرہ چوک فلائی اوور منصوبے کی تکمیل سے یومیہ 3 لاکھ گاڑیاں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی۔محسن نقوی

شہر کے اہم داخلی و خارجی راستے سے ٹریفک کا بڑا مسلہ حل ہو گا۔محسن نقوی

عوام کی سہولت کیلئے اس منصوبے کی جلد تکمیل ضروری ہے۔محسن نقوی

کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا اور چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید نے منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی

کنٹریکٹر نے پراجیکٹ کی تعمیراتی سرگرمیوں کے حوالے سے بریف کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *