LOADING

Type to search

وہاڑی(بگ ڈیجٹ) اسٹیبلشمنٹ کی جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کو عدالت نے سزا سنا دی

Share this to the Social Media

وہاڑی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی دبنگ کارروائی ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کے سربراہ اور انکے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔
جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کو جناب بعدالت محمد عتیق الرحمن صاحب اسپشل کورٹ ملتان نے فیصلہ سناتے ہوئے پانچ پانچ سال سزا کا حکم سنا دیا ۔
جعلی اسٹام پیپر تیار کر کے لوگوں کی زمینیں ہتھیانے والے گینگ کو گرفتار کر کے سینٹرل جیل ملتان بند کر دیا جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کا سربراہ محمد افضل عرف بلا خوبصورت ، افضل بھارہ ،اکرم ،اشرف، شفیق،شہزاد اینٹی کرپشن کی خفیہ چھاپہ مار ٹیم اسسٹنٹ سب انسپکٹر طالب حسین ،خلیل احمد بھٹی ،محد جمیل، محمد ناصر نے گرفتار کیا مقدمہ نمبر 14/19 غریب زمیندار کا 2 ایکڑ رقبہ جعلی اسٹام پیپر تیار کر کے ہڑپ کیا تھا مدعی نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب ، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر ملتان کو درخواست گزاری تھی جس وہاڑی سرکل آفیسر نے سماعت کر کے مقدمہ نمبر 14/19 درج کیا تھا جس پر اسپشل کورٹ میں سماعت کے بعد جعلی اسٹام پیپر تیار کر کے لوگوں کی قیمتی زمینیں ہتھیانے والے گینگ کو گرفتار کر لیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *