LOADING

Type to search

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) لہتراڈ روڈ سلطانہ فاؤنڈیشن کے سامنے لڑائی جھگڑا انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی

Share this to the Social Media

راجہ اویس کو شدید فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جو کہ حاجی تبارک حسین کا بھتیجا ہے اور راجہ اکمل کو شدید زخمی ملزمان دن دہاڑے اسلحہ لہراتے ہوئے فرار یہ واقعہ لتہراڑ روڈ کے اوپر پیش ایا۔ دونوں نوجوانوں کا اویس اور اکمل کا تعلق یو سی چراہ گاؤں سے ہے ائی جی اسلام اباد واقعہ کا نوٹس لیں ملزموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ۔ بڑا دل خراش واقعہ ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *