LOADING

Type to search

ہری پور(بگ ڈیجٹ) ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج مختلف تندوروں کی انسپیکشن کی

Share this to the Social Media

ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج مختلف تندوروں کی انسپیکشن کی اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر 7 تندوروں کو سیل کر دیا گیا اور ملزمان کو حوالہ پولیس کر دیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *