LOADING

Type to search

بہاولپور (بگ ڈیجٹ) : اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سیکس سکینڈل میں چیف سیکورٹی کے اعترافی بیان نے تہلکہ مچادیا

Share this to the Social Media

چیف سکیورٹی آفیسر اعجاز شاہ نے دوران حراست اس سکینڈل میں ملوث شعبہ جات کے ہیڈز کے نام بتادیئے
اعترافی بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ڈاکٹر ابوبکر ڈاکٹر رانجھا ڈاکٹر سلیم ڈاکٹر عمران اور ڈاکٹر طاہر بھی اس گروہ کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ ہر ڈیپارٹمنٹ کے پانچ میں سے تین اساتذہ یعنی تقریباً 70% اساتذہ اس گروہ میں شامل ہیں
:.یہ لوگ جنسی ہراسمنٹ کے ساتھ ساتھ مالی کرپشن میں بھی ملوث ہیں
شراب آئس اور چرس کا نشہ بھی کرتے ہیں

0

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *