LOADING

Type to search

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) : توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ:چیئر مین پی ٹی آئی کے وکیل نے نوٹس موصول کر لیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ،ا یس ایچ او بنی گالہ چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پہنچ گئے، وکیل کی جانب سے وارنٹ موصول کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق محمد علی ایڈوکیٹ نے وارنٹ موصول کئے۔وارنٹ رات 8 بجے وصول کیے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *