LOADING

Type to search

راولپنڈی ( بگ ڈیجٹ )ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن محمد بن اشرف صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ چوہدری محمد ذوالفقار محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاؤن پہنچ گئے

Share this to the Social Media

ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن محمد بن اشرف صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ چوہدری محمد ذوالفقار محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاؤن پہنچ گئے ڈی ایس پی چوہدری ذوالفقار نے اپنی زیر نگرانی پٹرولنگ ٹیم سے ناکہ بندی کروائی اور خود ناکہ پر کھڑے ہو کر بغیر کاغذات کے اور ڈبل سواری والے موٹر سائیکلز کو بند کروانے اور بغیر سیٹ بیلٹ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلز و گاڑیاں چلانے والوں کے چالان کروائے اس موقع پر ڈی- ایس -پی پٹرولنگ چوہدری ذوالفقار کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ۔اور ضلع راولپنڈی کی تمام پٹرولنگ پوسٹوں کے بیٹ ایریا میں دفع 144 کے نفاذ کو یقینی بنایا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *