اسلام آباد
حسب الحکم جناب افسران بالا و حسب ہدایت جناب dpoصدر زون و sdpoترنول sho تھانہ سنگجانی معہ ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شاہد خان ولد علی رحمان سکنہ یکہ توت تحصیل و ضلع پشاور کو حسب ضابطہ گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے 2020گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر504مورخہ 21.07.2023بجرم cnsa-9(1)3cتھانہ سنگجانی اسلام آباد درج رجسٹر کیاگیا-