LOADING

Type to search

جہلم (بگ ڈیجٹ )ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا امام بارگاہ جعفریہ اور امام بارگاہ امامیہ کا دورہ،تفصلات کے مطابق سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ

Share this to the Social Media

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا امام بارگاہ جعفریہ اور امام بارگاہ امامیہ کا دورہ،تفصلات کے مطابق سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا،ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او سٹی نے انتظامات کے بارے میں بریف کیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ پولیس افسران و جوان اور نماز جمعتہ المبارک اور محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دیں گے، جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *