LOADING

Type to search

لاہور(بگ ڈیجٹ )پاکستان سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا

Share this to the Social Media

لاہور: پاکستان سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔چیف آرگنائز مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمد للہ، پاکستان درست راستے پر واپس آگیا۔ واضح رہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 46029 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *