LOADING

Type to search

تنگوانی ( بگ ڈیجٹ ) ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھانی نے کندھ کوٹ سول اسپتال کے اندر لاش کی بحرمتی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایچ او کو واقعہ کی جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا

Share this to the Social Media

 ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھانی نے کندھ کوٹ سول اسپتال کے اندر لاش کی بحرمتی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایچ او کو واقعہ کی جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تفصیلات کے مطابق الیکٹرانک میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر کشمور کندھ کوٹ نے سول اسپتال میں لاوارث لاش کی بحرمتی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایچ او کو فوری انکوائری کرنے اور متعلقہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ان کا کہنا تھا کہ ملوث عملے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *