اسلام آباد
اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ ترنول کی حدود 26 نمبر چونگی شاہین آباد میں غیر قانونی اڈہ مالکان کا بھتہ نہ دینے پر شہری قدیم خان پر بھی تشدد بھتہ ہمیں دو گے موٹروے پولیس اور پولیس کے افسران ہمارے ساتھ ملے ہوئے ہیں جہاں دل کرے جاؤ مقامی تھانہ بھی ہمارے ساتھ ملا ہوا ہے۔
غیر قانونی اڈا مالکان کا شہریوں کو کھلے عام دھمکیاں ہم نے پولیس افسران کو خوش کرنے کے لیے پیسہ پانی کی طرح بہا دیا غیر قانونی اڈا مالکان کا ریاست کو کھلا چیلنج اڈا قائم کر لیا۔اس وقت بھی اسلحہ سے لیس دہشت گرد 26 نمبر پر دہشت پھیلانے میں مصروف مقامی تھانہ مکمل پشت پناہی میں