ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد ندیم ظفر کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عبدالواحد نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے بتایا کہ 06 ملزمان نے اس کے ساتھ 05 لاکھ 50 ہزار روپے کی ڈکیتی کی ہے،نصیر آباد پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی، دریافت پر معلوم ہوا کہ ملزم عبدالواحد کا اپنے ماموں کے ساتھ معمولی لڑائی جھگڑا ہوا ہے،نصیر آباد پولیس نے15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم عبدالواحد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہناتھاکہ 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن ہے جس کا غلط استعمال ناقابل برداشت ہے،آپ کی ایک غلط کال کسی شہری کو ایمرجنسی سہولیات حاصل کرنے سے محروم کر سکتی ہے۔
کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عبدالواحد نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے بتایا کہ 06 ملزمان نے اس کے ساتھ 05 لاکھ 50 ہزار روپے کی ڈکیتی کی ہے،نصیر آباد پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی، دریافت پر معلوم ہوا کہ ملزم عبدالواحد کا اپنے ماموں کے ساتھ معمولی لڑائی جھگڑا ہوا ہے،نصیر آباد پولیس نے15 پر بوگس کال کرنے والے ملزمu عبدالواحد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہناتھاکہ 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن ہے جس کا غلط استعمال ناقابل برداشت ہے،آپ کی ایک غلط کال کسی شہری کو ایمرجنسی سہولیات حاصل کرنے سے محروم کر سکتی ہے۔