LOADING

Type to search

راولپنڈی( بگ ڈیجٹ ) کھنہ پل دبئی ٹاور کے سامنے ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر بلاوجہ جرمانہ کر دیا

Share this to the Social Media

 راولپنڈی کھنہ پل دبئی ٹاور کے سامنے ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر بلاوجہ جرمانہ کر دیا اور شہری کے ساتھ بدتمیزی کی تمام حدیں پار کر دی ایل علاقے کا سی سی پی او راولپنڈی سے پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہکار کے خلاف فی الفور ایکشن لیا جائے تاکہ بلاوجہ عوام کو پرشیانی کا سامنا نہ کرنا پڑے،تفصیلات کے مطابق کھنہ پل دبئی ٹاور راولپنڈی کے پاس ٹریفک پولیس اہکار نے موٹر سائیکل سوار شہری کو روک کر بلاوجہ جرمانہ عائد کر دیا اور شہری کے ساتھ بدتمیزی کی بھی کی اور موٹر سائیکل کی چابی نکال دی اور شہری کو برابھلا کہنا شروع کر دیا اہل علاقہ کے مکینوں اور تاجروں نے سی سی پی او راولپنڈی سے پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہکار کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *