(اردوٹائمز) اسلام آباد آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ژوب اور سوئی میں الگ الگ حملوں میں بارہ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ سات عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ تحریک جہاد پاکستان نامی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمے داری قبول کی ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.