LOADING

Type to search

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹویٹ

Share this to the Social Media

سیلاب سے نمٹنے کی تیاری کے لیے متعلقہ محکموں کی مشاورت مکمل

تمام ندی نالوں اور دریاؤں کے بیڈز میں غیر قانونی آبادیوں کے انخلا کا فیصلہ

محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 ممکنہ سیلاب کے دوران بیماریوں یا کسی بھی قسم کی آفت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں

پی ڈی ایم اے سیلاب کے خدشے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران متعلقہ محکموں کے ساتھ اشتراک کار کر رہا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *