تحریک انصاف پر پابندی کیلئے دائر درخواست کا معاملہ ،
رجسٹرار آفس نے عون چوہدری ک درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی
درخواست میں اعتراض کیا گیا کہ عون چوہدری کی درخواست میں آرٹیکل 184 تین کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے،
عوان چوہدری کی درخواست میں واضح نہیں کیا گیا کہ جماعت پر پابندی آرٹیکل 184 تین کے زمرے میں کیسے آتی ہے،
عون چوہدری کی درخواست میں واضح نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی مفاد عامہ کا معاملہ کیسے ہے،