اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اج 27 اپریل 2025 کو رن اینڈرائڈ ایکٹیوٹی کا انعقاد کیا گیا
اسلام آباد یہ ایکٹیوٹی بیسکلی ورلڈ امیونیزیشن ڈے ویک ویک کے حوالے سے تھی جس کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا
اس ایونٹ کا انعقاد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام اباد ڈاکٹر سید راشدہ بتول صاحبہ، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر افیسر محمد ایوب صاحب اور ای پی آئی فوکل پرسن ڈاکٹر شازیہ صاحبہ کی طرف سے کیا گیا
اس میں مختلف پارٹنرز GAVi, یونی سیف, ورلڈ Jhpiego. ہیلتھ ارگنائزیشن ,FDIاور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا
اس ایونٹ میں پارٹیسپنٹس نے سائیکلنگ کی اور واک کی اور رننگ بھی کی
پارٹیسپیٹس میں شرٹس اور کیپ تقسیم کی گئی یہاں پر پولیو ویکسینیشن کا کاؤنٹر تھا اور فرسٹ ایڈ کا بھی کاؤنٹر تھا اور ڈینگی اویئرنس کے حوالے سے بھی کاؤنٹر تھا۔
اس میں خصوصی شرکت سابقہ کا ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیاد صاحب نے کی۔
منسٹری اف نیشنل ہیلتھ سروسز کی طرف سے جوائنٹ سیکرٹری طاہر احسان صاحب اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شبانہ باری نے خصوصی طور پر شرکت کیDHO سٹاف نے بہت جانفشانی سے کام کر کے ایونٹ کو کامیاب کیا۔ WHO اور UNICEF سٹاف کی طرف سے Foreigner نمائندوں نے خصوصی شرکت کی