فتح جنگ (بگ ڈیجٹ)(نامہ نگار )فتح جنگ کے معروف وکلاء حاجی محمد اعظم خان اور ملک نثار احمد خان نے اپنے مشترکہ بیان میں چوھدری شفقت محمود کو فتح جنگ کا مسیحا قرار دیتے ھوئے کہا ھے وہ جب سے سپشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ تیعنات ھوئے انھوں نے ناجائز منافع خوروں کو دن میں تارے دیکھا دیے ھیں ۔ فتح جنگ میں قانون کی رٹ بحال ھے۔ جبکہ مافیا کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ۔ ناجائز منافع خوروں کو بھاری جرمانے عائید کرنے کے ساتھ خلاف ایف آئی ار بھی درج کروائیں۔ غیر میعاری اشیاء خوردونوش فروخت کرمے والے عناصر کو بھی آڑے ھاتھوں لیا۔ سخت اقدامات سے مصنوعی مہنگائی کے جن کے بوتل سے باھر نھی نکلنے دیا۔ حاجی اعظم خان ایڈووکیٹ نے کہا ھے کہ چوھدری شفقت محمود کی اعلی کارکردگی اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کی بدولت فتح جنگ کی شہری اور دیہی ابادی کو بھت پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق فتح جنگ میں تعینات دبنگ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے جب سے فتح جنگ کا چارج سنبھالا ۔دن بدن انتظامی امور صفائی ستھرائی حفظان صحت اور قیمتوں کےتوازن میں واضح بہتری دیکھنے میں ائی ۔ انہوں نے دن رات روزانہ کی بنیادوں پر ان تھک محنت کی اور کئی منافع خوروں کو ان کے انجام تک پہنچایا.اور صرف یہی نہیں بلکہ قیمتوں کو برقرار رکھنے اور صفائی ستھرائی کا اچھا انتظام کرنے والے دکانداروں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔حاجی اعظم خان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا چوہدری شفقت محمود کی تعیناتی کے بعد فتح جنگ میں لاء اینڈ ارڈر کی صورتحال میں واضح بہتری نظر ائی انہوں نے عوامی شکایات کا فوری ازالہ کیا اور موقع پر عوام کو ریلیف مہیا کیا ۔ ملک نثار احمد خان ہے کہا اس علاقہ میں چوہدری شفقت محمود کی موجودگی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام کی صحت اور بنیادی حقوق کو بھرپور تحفظ ملا اور یہ سلسلہ تا حال جاری ہے اور امید کی جاتی ہے کہ ائندہ بھی جاری رہے گا.عوامی حلقوں میں چوہدری شفقت محمود کو ہر دل عزیز افیسر شمار کیا جاتا ہے ملک نثار احمد خان چوھدری شفقت محمود کے بروقت اور بلا تفریق اقدامات کیے ھیں اسکے کے نتیجے میں فتح جنگ اور گر دو نواح میں تاجروں کی مصنوعی مہنگائی سے عام آدمی محفوظ رھا ۔ گوشت۔ سبزی، پھل، دودھ،چینی ، گھی کے نرخ کنٹرول میں رھے اور ، مضر صحت اشیا خو ردونو ش کی فروخت پر بھاری جرمانے عائید ھوئے۔ ،محمد اعظم خان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا چوھدری شفقت نے رمضان کے بابر کت مہینے کی آمد کے موقع مصنوعی مہنگائی اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے۔،تفصیلات کے مطابق عوام کے تاثرات جاننے اور مصنو عی مہنگائی کا شہر بھر میں سروے کے بعد جائزہ لیاگیا تو دیکھنے میں آیا کہ فتح جنگ میں قانون کی حکمرانی ھے ، چیک اینڈ بیلنس کا کوئی موثر نظام رائج ھے نہیں دو کاندار لو ٹ مار نھی کرسکتے سبزی فرو ٹ اور دودھ دہی کے دوکاندار سرکاری نرخ نامہ پر عمل کر رھے