LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی فعال ہونے قبل ہی غیر فعال

Share this to the Social Media

اسلام آباد(آئی پی ایس ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی فعال ہونے قبل ہی غیر فعال ہو گئی ، وزرات داخلہ نے اتھارٹی کے قوانین منسوخ کر دئیے، قوانین منسوخ ہونے سے سائبر کرائم ونگ دوبارہ فعال ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق وزرات داخلہ نے رولز منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ وزرات انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے رولز منسوخی کی سفارش تھی، نئی اتھارٹی کے رولز مارچ 2024میں بنائے گئے تھے، بعد ازں رولز منسوخی کی سفارش کی گئی تھی، سفارشات کی منظوری کے بعد رولز منسوخی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *