LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) نئے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی

Share this to the Social Media

=چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف، اعلی عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی جبکہ صدر آصف زرداری نئے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی،صدر آصف زرداری ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لینگے۔
وفاقی حکومت نئے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلی عدلیہ کے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *