-وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے10 ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرزمیٹنگ کی پہلی وزارتی ٹاسک فورس کے نئے ممبران کی میٹنگ کی صدارت کی
-ٹاسک فورس نے اپنی ترجیحات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر اتفاق کیا
-اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ مستقبل میں نوجوانوں کے اُمور کو ترجیحات میں شامل کیا جائے گا
-مندوبین نے 10 ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرزمیٹنگ کو احسن طریقے سے چلانے پر پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی تعریف کی
-اس کے ساتھ ہی 10 ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرزمیٹنگ اختتام پزیر ہو گئی