پنجاب میں چوکیداررا سسٹم کو بحال کر دیا گیا ہے اور پنجاب کے دیہاتوں میں چوکیدار رات کو پہرا بھی دیا کریں گے اور اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں گے پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے اور جن دیہاتوں میں چوکیداروں کی سیٹیں خالی ہیں وہاں پر نئے چوکیدار رکھے جائیں گے. اور ان کی نگرانی گاؤں کے نمبردار صاحب کریں گے. بورڈ اف ریونیو پنجاب لینڈ ریونیو. ذرائع